دہشتگردی کے خلاف فورسز برسرپیکار،،کرک میں خفیہ اطلاعات پر کاروائی 3دہشتگردجہنم واصل

0

راولپنڈی(پاکستانی نیوز) آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کے کرتے ہوئے خیبر پختونخواہ کے ضلع کرک میں آپریشن کیا انٹیلیجس بنیادوں پر ہونے والے اپریشن میں دہشتگردوں اورسیکورٹی فورسز کے مابین سخت مقابلہ ہوا سیکورٹی فورسز کی بھرپور کاروائی کے نتیجے میں تین دہشتگرد جہنم واصل جبکہ چار زخمی ہوگئے آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بارووی مواد برآمد ہوا آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردو معصوم شہریوں ، سیکورٹی فورسز کے سمیت متعدد دہشتگردی کی کاروائیوں میں ملوث تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے