وزیراعظم کی پشاور بورڈ بازار میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پشاور کے بورڈ بازار میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
وزیراعظم کی حملے میں شہید ہونے والوں کے بلندی درجات کی دعا ، لواحقین سے اظہار تعزیت
وزیراعظم کا حملے میں زخمی ہونے والوں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہبازشریف کا ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کا عزم