سٹاک مارکیٹ میں تیزی،69ہزار کی حد عبور
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی۔۔۔ہنڈریڈ انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ۔ہنڈریڈانڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔۔۔ دوران ٹریڈنگ ہنڈریڈانڈیکس 69 ہزار کی حد عبور کر گیا۔۔۔ گزشتہ ہفتے کاروبار 68 ہزار 710 پوائنٹس پر بند ہوا تھا
