واشنگٹن،وزیر خزانہ کی امریکہ پاکستان بزنسل کونسل کے وفد سے ملاقات
واشنگٹن(ذیشان شمسی سے)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آج واشنگٹن ڈی سی میں امریکہ پاکستان بزنس کونسل کے وفد سے ملاقات کی۔
ملاقات میں کاروباری ماحول کو بہتر بنانے اور زراعت، آئی ٹی، کانوں اور معدنیات اور توانائی سمیت اہم شعبوں میں بیرونی اور ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے حکومتی عزم کو اجاگر کیا۔
