سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
سٹاک مارکیٹ میں تیزی کار جحان برقرار۔ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے اور72 ہزار 300 سے زائد پر ٹریڈ کر رہا ہے۔سٹاک مارکیٹ کے آغاز پرہنڈرڈ انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
