فیصل کریم کنڈی خیبرپختونخوا،سردار سلیم گورنر پنجاب نامزد

0

پیپلزپارٹی نے گورنر خیبر پختونخوا کے لئے فیصل کریم کنڈی جبکہ پنجاب کے لئے سردار سلیم حیدر خان کو گورنر نامزد کیا ہے۔ چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے ایکس پراپنے پیغام میں امید ظاہر کی کہ دونوں اپنی نئی ذمہ داریاں بہ احسن و خوبی ادا کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے