پٹرول15روپے39پیسے ، ہائی سپیڈ ڈیزل7روپے88پیسے سستا

0

حکومت نے آئندہ پندرہ دن کیلئے پٹرول کی قیمت میں پندرہ روپے انتالیس پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں سات روپے اٹھاسی پیسے فی لیٹر کمی کی ہے۔

پٹرول کی نئی قیمت دوسو تہتر روپے دس پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی دو سو چوہتر روپے آٹھ پیسے ہو گی۔
نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہو گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے