پٹرول سستا،بجلی مہنگی،حساب برابر
پٹرول4 روپے74 پیسے جبکہ ڈیزل3 روپے 368 سستا ہوگیا۔حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن گزشتہ رات کو جاری کیا۔ حکومت نے اپنے خزانہ پر بوجھ نہ پڑنے کو مدنظر رکھتے ہوئے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔
نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 76 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا ، صارفین پر 46 ارب 61 کروڑ روپے کا اضافی
بوجھ پڑے گا۔
