سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کی سزا معطل، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بری کر دیا

0

اسلام آباد ( پاکستانی نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں سزا کیخلاف عمران خان اور شاہ محمود کی سزا معطل کرتے ہوئے انہیں بری کر دیا۔ 

ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت ہوئی، سماعت کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے