سٹاک مارکیٹ میں 1400 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ میں سٹاف لیول معاہدہ طے پانے کے سٹاک مارکیٹ پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوئے۔
کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ،تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ہنڈریڈ انڈیکس میں 1400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ۔ہنڈریڈ انڈیکس 81 ہزار 350 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
