دوحہ،اسماعیل ہنیہ اورانکے محافظ کی نمازجنازہ
ایران میں اسرائیلی میزائل حملے میں شہید ہونے والے فلسطینی رہنمااسماعیل ہنیہ اورانکے محافظ کی نماز جنازہ قطر کے دارالحکومت دوحہ کی امام محمدبن عبدالوہاب مسجد میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے بھی شہید کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ شہدا کی لوسیل کے شاہی قبرستان میں تدفین کی گئی۔
