برازیل،طیارہ گر کر تباہ،61 افراد ہلاک
برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو کے مضافات میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہونے سے اکسٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ برازیل کی جدید تاریخ میں اپنی نوعیت کا یہ شدید واقعہ ہے۔