گلوکارہ ہانیہ اسلم انتقال کرگئیں

0

پاکستان کے معروف میوزک بینڈ ‘زیب اینڈ ہانیہ’ کی گلوکارہ اور موسیقار ہانیہ اسلم دل کا دورہ پڑنے کے سبب انتقال کرگئیں۔

زیب بنگش اور ہانیہ اسلم نے 2007 میں میوزک بینڈ ’زیب اینڈ ہانیہ‘ کی بنیاد رکھی تھی ، دونوں کو 2008 میں کوک اسٹوڈیو کے سیزن 2 میں اپنے گانے’پیمانہ‘ سے شہرت ملی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے