میجر ثانیہ صفدر کیلئے اقوام متحدہ کا جینڈر ایوارڈ
پاک فوج کی میجر ثانیہ صفدر کو قبرص میں اقوام متحدہ کا جینڈر ایوارڈ دیاگیا ہے ۔
ثانیہ صفدر یہ اعزاز حاصل کرنے والی اقوام متحدہ کے امن مشن کی پہلی خاتون ہیں ۔