راولپنڈی میں بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں آج کا کھیل ختم ہونے تک ایک وکٹ کے نقصان پر تئیس رن بنائے۔
بنگلہ دیش پہلی اننگز میں 565رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے