پیشن،دھماکہ،2 بچے اور خاتون شہید
پشین کے مرکزی بازار سرخاب چوک پر دھماکا ، 2 بچے اور ایک خاتون شہید، جبکہ 2 پولیس اہلکاروں سمیت 13 افراد زخمی ہوئے۔
پولیس اہلکاروں اور چار زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔