راولپنڈی ٹیسٹ،بنگلہ دیش نے پاکستان کو10 وکٹوں سے شکست دے دی

0

بنگلہ دیش نے راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قومی ٹیم دوسری اننگز میں 146 رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔بنگلہ دیش نے فتح کے درکار 30 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے حاصل کر لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے