مریم نواز کی چائنینز اکنامک زون کے قیام کی تجویز

0

چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب، مریم نواز شریف سے ملاقات کی ۔
ملاقات میں ٹیکنالوجی، کاروبار اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کے امکانات کا جائزہ لیا گیا۔۔وزیراعلیٰ پنجاب کی چینی سرمایہ کاروں کو مراعات اور سہولیات فراہم کرنے کے لیے خصوصی "چائنیز اکنامک زونز” کے قیام کی تجویز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے