وزیراعظم کا کویت کیساتھ اقتصادی تعلقات کے مزید فروغ کا عزم
نیویارک (ذیشان شمسی) جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پروزیراعظم محمد نوازشریف اورکویت کے ولی عہدکی ملاقات۔
وزیراعظم شہبازشریف اور کویت کے ولی عہدشیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح نے برادرانہ اور دوستانہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
دونوں رہنماؤں نے سیاسی، اقتصادی اور دفاعی شعبوں میں تعاون سمیت وفود کے تبادلوں پر گفتگو کی۔
وزیراعظم کا کویت کے ساتھ اقتصادی روابط اور سرمایہ کاری بڑھانے کے عزم کا اظہار
