شمالی وزیرستان،ہیلی کاپٹر حادثہ،6افراد جاں بحق،8 زخمی

0

شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیا۔
حادثے میں 6 افراد جاں بحق،8 زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر شیوہ آئل فیلڈ کے نزدیک اڑان بھرتے ہی فنی خرابی کے باعث گر گیا۔
ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر میں3 غیر ملکی روسی پائلٹس اورعملے سمیت 14 مسافر سوار تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے