نیویارک(ذیشان شمسی)وزیراعظم شہبازشریف کی امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے جنرل اسمبلی اجلاس میں شریک سربراہان مملکت کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیے میں شرکت۔
وزیراعظم شہبازشریف نے امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی
دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے