آرٹیکل63 اے تشریح نظر ثانی کیس، جسٹس منیب کی بنچ کا حصہ بننے سے معذرت

0

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے پر نظرثانی اپیلوں پر تشکیل کردہ بینچ کا حصہ بننے سے معذرت کرلی، جسٹس منیب کے پیش نہ ہونے پر سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔

چیف جسٹس قا ضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ جسٹس منیب آج دستیاب تھے ۔۔مقدمات کی سماعت بھی کی۔۔بینچ میں شامل نہ ہوئے تومعاملہ ججز کمیٹی میں جائے گا۔۔ نظر ثانی کیس اڑھائی سال سے زیر التوا ہے، فیصلہ ہونا چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے