آرٹیکل63اے، سپریم کورٹ کا گزشتہ اکثریتی فیصلہ کالعدم قرار
سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے تشریح کیس میں نظر ثانی کی درخواست منظور کرتے ہوئے۔ سپریم کورٹ کا گزشتہ اکثریتی فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے متفقہ فیصلہ سنایا۔
