63اے تشریح، پی ٹی آئی کا سماعت کا بائیکاٹ

0

سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں پر پاکستان بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک پیشی کی اجازت نہ دینے پر وکیل علی ظفر نے سماعت کا بائیکاٹ کردیا جس پر سپریم کورٹ نے علی ظفر کو عدالتی معاون مقرر کردیا۔
آرٹیکل 63 اے تشریح نظر ثانی کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ کر رہا ہے، جسٹس امین الدین ،جسٹس جمال خان مندو خیل، جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس مظہر عالم بینچ میں شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے