شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، اسلام آباد میں فوج تعیناتی کا نوٹیفکیشن

0

وفاقی حکومت نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے پیش نظر اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی آرٹیکل 245 کے تحت کی گئی ہے، فوج 5 سے17 اکتوبر تک وفاقی دارالحکومت میں تعینات رہے گی۔

شنگھنائی تعاون تنظیم کا اجلاس 15 اور 17 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا، جس میں دنیا کے مختلف ممالک کے مندوبین شرکت کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے