ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ،پاکستان کو9وکٹوں سے شکست

0

ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا۔
قومی ویمن ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 82 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر11 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے