پاکستانی عوام کی خوشحالی اور پاکستان کے ترقی کے لیے کردار ادا کرتے رہیں گے،چینی وزیراعظم

0

اسلام آباد(پاکستانی نیوز) وفاقی دارلحکومت میں پاکستان اور چین کے مابین معاہدوں پر دستخط کے لیے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی وزیراعظم لی چیانگ کا کہناتھا کہ پاکستان کی ترقی کے لئے چین پرسطح پر اپنا کردار ادا کرتارہے گا انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام کی خوشحالی انکے دل کے بہت قریب ہے تقریب میں دونوں ممالک کے مابین سمارٹ کلاس رومزکے حوالے سے دستاویز کا تبادلہ کیاگیا دونوں ممالک کے مابین مواصلات ، آبی وسائل سمیت مختلف شعبوں مین تعاون کو مزید فروغ دینے کے حوالے سے دستاویز کا تبادلہ ہوا اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج دنوں ممالک

نے صنعت،زراعت ، تجارت سمیت متعدد یاداشتوں کا تبادلہ کیاہے ،انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کے لئے چین کے پختہ عزم کے متعرف ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے