نیوزی لینڈ ویمنز ٹی ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا

0

شارجہ میں کھیلے گئے ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو8 رنز سے ہرا دیا۔
نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بنائے۔
ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیزکی مقررہ اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 120 رنز بنا سکی۔
جنوبی افریقہ کی ٹیم آسٹریلیا کو شکست دیکر پہلے ہی فائنل میں پہنچ چکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے