وفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دیدی
وفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی۔
وفاقی کابینہ نے اتحادی جماعتوں بشمول پاکستان پیپلزپارٹی کے 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں ہوا۔
وزیراعظم کی آئینی ترمیم کےمسودے کی منظوری پر پوری قوم کومبارک باد،وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں کے سربراہان سےاظہار تشکر
