ہنڈرڈانڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح 90ہزار 180پر پہنچ گیا

0

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی۔ہنڈرڈ انڈیکس ایک دفعہ پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا گیا۔100انڈیکس میں 1143پوائنٹس کا اضافہ۔
دوران ٹریڈنگ 100انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح 90ہزار 180پر پہنچ گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے