راولپنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ کو9 وکٹوں سے شکست،سیریز پاکستان کے نام
راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے ٹیسٹ سیریز 2-1 سے جیت لی۔
سپنرز کی شاندار باؤلنگ انگلینڈ دوسری اننگز میں 112 رنز پرآؤٹ۔
