قومی ٹیم سپر سکسز کے فائنل میں پہنچ گئی

0

ہانگ کانگ میں کھیلے گئے سپر سکسز کے سیمی فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل کے لئے رسائی حاصل کرلی۔
آسٹریلیا نے 6 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر107 رنز بنائے۔پاکستان نے ہدف ایک گیندقبل دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے