امریکی صدارتی الیکشن میں ٹرمپ اور کاملا مدِمقابل، مختلف ریاستوں میں پولنگ جاری

0

نیویارک ( ذیشان شمسی ) امریکہ میں انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ ڈیمو کریٹک صدارتی امیدوار کاملا ہیرس کا مقابلہ ری پبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ سے ہے۔ پولنگ سے قبل ہی آٹھ کروڑ سے زائد ووٹرز ارلی ووٹنگ کے ذریعے ووٹ کاسٹ کر چکے ہیں ، امریکی عوام آج کے دن کو  لیکر انتہائی پرجوش دیکھائی دے رہے ہیں ووٹنگ کے لئے پولنگ سٹیشن کے باہر قطاریں اس بات کی نشاندہی کررہی ہیں کہ امریکی عوام بھرپور انداز میں اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے