ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر امریکہ کے صدرمنتخب
نیویارک( ذیشان شمسی)ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر امریکہ کے صدرمنتخب ہوگئے۔
نو منتخب امریکی صدر نے فلوریڈا میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے حمایت پر ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ عوام کے زخموں پر مرہم رکھیں گے۔
ٹرمپ نے کہا کہ آج ہم نے تاریخ رقم کی ہے۔امریکہ نئی بلندیوں پر پہنچے گا۔سنہری دورکا آغاز ہونے والا ہے۔
