پاکستان22 سال بعد کینگروز کیخلاف سیریز جیتے میں کامیاب

0

پاکستان نے پرتھ میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پاکستان22 سال بعد آسٹریلیا کے خلاف اس کی سرزمین پر ون ڈے سیریز جیتنے میں کامیاب۔
آسٹریلیا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 140 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
پاکستان نے مطلوبہ ہدف2 وکٹوں کے نقصان پر27 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے