کم از کم اجرت ایک ہزار ڈالر کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

0

لاہور ہائی کورٹ میں شہری نے پاکستان میں کم از کم اجرت ایک ہزار ڈالر ماہانہ کرنے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔
درخواست میں وزیر اعظم شہباز شریف اور تمام وزرائے اعلیٰ کو فریق بنایا گیا ہے۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے لیبر قوانین میں فوری ترامیم کی ضرورت ہے۔
عدالت سے ماہانہ تنخواہ ایک ہزار ڈالر مقرر کرنے کا حکم دینے کی استدعا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے