آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2025 پاکستان پہنچ گئی
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2025 ،ایونٹ کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی۔
ٹرافی کوکل سے 24 نومبر تک اسلام آباد، سکردو، مری ، ہنزہ اور مظفر آباد لے جایا جائے گا۔
چیمپئنز ٹرافی اگلے سال فروری میں پاکستان میں منعقد ہوگی
