اسرائیلی جارحیت،24 فلسطینی،40 لبنانی شہید

0

مشرق وسطیٰ میں ا سرائیل کی جارحیت جاری ۔۔غزہ پر صیہونی فورسز کے حملوں میں 24فلسطینی شہید ،112زخمی سے زائد زخمی ہوگئے۔
اسرائیل کی لبنان کے مختلف علاقوں پر بھی گولہ باری ۔ 12امدادی کارکنوں سمیت40افراد جاں بحق ہوگئے۔حزب اللہ نےتل ابیب میں اسرائیلی فوجی اڈے پرراکٹ حملے کئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے