اتر پردیش، ہسپتال میں آتشزدگی،10 نوزائیدہ ہلاک
بھارت کی ریاست اترپردیش کے ضلع جھانسی میں آج بچوں کے نگہداشت یونٹ میں آگ لگنے کے واقعے میں دس نوزائیدہ بچے ہلاک ہوگئے۔