دوسرا ٹی ٹونٹی، آسٹریلیا نے پاکستان کو13 رنز سے شکست دے دی
سڈنی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو13 رنز سے شکست دے دی۔
آسٹریلیا سیریز میں0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل
آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے۔
ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 19.4اوورز میں 134 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
