سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر و امپائر نذیر جونئیر انتقال کرگئے

0

سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر و امپائر نذیر جونئیر انتقال کرگئے۔

نذیر جونئیر نے 14 ٹیسٹ اور 4 ون ڈے میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔انہوں نے 15 ون ڈے اور5 ٹیسٹ میچز میں امپائرنگ کے فرائض بھی سرانجام دیے۔

خیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کانذیر جونیئر کے انتقال پر اظہارِ افسوس۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے