سٹاک ایکسچینج نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

0

حکومت کی معاشی پالیسیوں پر سرمایہ کاروں کا بڑ ھتا ہوا اعتماد۔
سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ہنڈرڈ انڈیکس میں 1669 پوائنٹس کا اضافہ ،انڈیکس97ہزار 216کی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے