ہنڈرڈ انڈیکس میں 1800سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان برقرار۔
سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
ہنڈرڈ انڈیکس میں 1800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔انڈیکس ایک لاکھ 3ہزار217 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
