پاکستان اور کرکٹ کی جیت چاہتے ہیں،وزیراعظم

0

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔
چیئرمین پی سی بی نے وزیراعظم کوآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کی پیشرفت سے آگاہ کیا۔وزیر اعظم نےاصولی موقف کو سراہا اور چیئرمین پی سی بی پر مکمل اعتماد کا اظہار۔
وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی عزت سب سے پہلے ہے ۔پاکستان اور کرکٹ کی جیت چاہتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے