سیریز پاکستان کے نام،جنوبی افریقہ کو دوسرے و ن ڈے میں بھی شکست

0

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو گزشتہ رات کیپ ٹاون میں کھیلے گئے دوسرے بین الاقوامی ایک روزہ کرکٹ میچ میں اکاسی رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز دوصفر سے جیت لی ہے۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انچاس اعشاریہ پانچ اوورز میں تمام وکٹوں کے نقصان پرتین سو انتیس رنز بنائے۔

جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم تینتالیس اعشاریہ ایک اوورز میں دو سو اڑتالیس رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے