جنوبی کوریا،طیارہ حادثے میں 95 افراد ہلاک
جنوبی کوریا میں لینڈنگ کے دوران طیارہ حادثے کا شکار،95 افراد ہلاک ہوگئے۔طیارےمیں175 مسافروں سمیت عملے کے 6 افراد سوار تھے۔جنوبی کوریا کے حکام نے حادثے میں 95 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔
طیارہ حادثے میں دو خواتین کو زندہ بچا لیاگیا ہے۔
