لوئر کرم،فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر سمیت6 سکیورٹی اہلکار زخمی
لوئر کرم میں امن معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش۔نامعلوم ملزمان کی پولیس، ایف سی پر حملے اور گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود سمیت ایف سی اور پولیس کے 2 اہلکاروں سمیت 3 راہگیر زخمی ہوگئے۔
ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کو زخمی حالت میں علی زئی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
