190 ملین پاؤنڈ کیس، بانی پی ٹی آئی کو14،بشریٰ بی بی کو7 سال قید

0

اڈیالہ جیل میں قائم احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین پاؤنڈ کے ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کو 14 سال قید اور اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال سزا سنا دی۔
بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو10 لاکھ اہلیہ بشریٰ بی بی کو 5 لاکھ روپے جرمانہ کیا۔ القادر ٹرسٹ کو سرکاری تحویل میں لینے کا حکم۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے