جنوبی کوریا،معزول صدر کی حراست میں توسیع،حامیوں کا عدالت پر دھاوا
جنوبی کوریا کے معزول صدر یون سک یول کی حراست میں توسیع دیے جانے پر حامیوں نے عدالت پر دھاوا بول دیا۔
معزول صدر کے مشتعل حامیوں کی جانب سے عدالتی بلڈنگ کے دروازوں اور کھڑیوں کو توڑا گیا جب کہ فرنیچر کو بھی نقصان پہنچایا گیا۔
