ٹرمپ کل امریکہ کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

0

نیویارک(ذیشان شمسی)ڈونلڈ ٹرمپ کل امریکہ کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔
شدید سردی کے باعث حلف برداری کی تقریب کھلے میدان کی بجائے روٹنڈا ہال میں ہوگی۔
نائب صدر جے ڈی وینس بھی عہدے کا حلف لیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے